بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کمیٹی کا تیسرا دو روزہ اجلاس مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ کے زیرِ صدارت شال میں منعقد ہوا جبکہ اجلاس کی کارروائی مرکزی سیکریٹری جنرل حسیب بلوچ نے چلائی ۔

رپورٹ : سیکریٹری اطلاعات و نشریات بی ایس او اجلاس کا باقائدہ آغاز شہدائے بلوچستان و دنیا کے تمام محکوم

Read more