وضاحت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ کونسل اسلام آباد کے درمیان کوئی اتحاد تشکیل نہیں پایا ہے

وضاحتی بیان
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہیکہ بی ایس او کی طرف سے جاری شدہ ایک بیان کے بعد غلط فہمی پھیل گیا ہیکہ بی ایس او اور بلوچ سٹوڈنٹس کونسل اسلام آباد کے درمیان کوئی اتحاد تشکیل پایا ہے۔ جس پر ہم وضاحت کرنا چاہتے ہیں کہ بی ایس او اور بلوچ کونسل اسلام آباد کے درمیان کسی قسم کا اتحاد تشکیل نہیں پایا ہے۔

مزید برآں، اس بات کی یقین دہانی کراتے ہوئے بی ایس او کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ بی ایس او اسلام آباد میں اپنے تنظیمی ڈھانچے کو تحلیل کرکے اسلام آباد میں طلبا مارچ سمیت علیحدہ تنظیمی سرگرمیاں سرانجام نہیں دے گی بلکہ کونسل کی سرگرمیوں میں شریک رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.