بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن خضدار زون کا ہفتہ وار سٹڈی سرکل منعقد۔ انقلابی نیشنلزم کے موضوع پر سیر حاصل بحث کی گئی۔

بی ایس او، خضدار زون

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن خضدار زون کا ہفتہ وار اسٹڈی سرکل بعنوان ”انقلابی نیشنلزم“ منعقد ہوا۔ جس میں بلوچ قومی تحریک کو درپیش چیلنجز، اس میں موجود قومی و طبقاتی سوال پر ساتھیو نے سیر حاصل گفتگو کی اور اپنے خیالات پیش کیے۔ اس دوران مختلف نظریات اور بلوچ قومی تحریک کے ارتقا پر بھی بحث ہوٸی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.