کوئٹہ: پاکستان میڈیکل کمیشن کی منعقد کردہ میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلباء پر کوئٹہ پولیس نے لاٹھی چارج کرکہ انہیں گرفتار کر لیا ہے، جسکی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور طلباء کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بی ایس او

پاکستان میڈیکل کمیشن کی منعقد کردہ میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلباء پر کوئٹہ پولیس نے لاٹھی چارج کرکہ انہیں گرفتار کر لیا ہے، جسکی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور طلباء کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
پولیس کی غنڈہ گردانہ رویہ سے طلباء جدوجہد سے مرعوب نہیں ہونگے۔ احتجاج کے دائروں کو مزید وسعت دی جائے گی۔
ہم ملک بھر کے طلباء، اساتذہ، سیاسی و سماجی کارکنان سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ کوئٹہ پولیس اور بلوچستان حکومت کی ناروا سلوک کے خلاف آواز بلند کریں اور طلباء کی رہائی کا مطالبہ اٹھائیں۔

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن

Leave a Reply

Your email address will not be published.