بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن خضدار زون کی جانب سے “سیاست و سیاسی جماعت” کے موضوع پر اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔

بی ایس او (خضدار زون)

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، خضدار زون کی جانب سے آج ” سیاست و سیاسی جماعت” کے موضوع پر اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا جس میں سماج میں سیاست اور سیاسی جماعت کی فعالیت و اہمیت پر دوستوں نے مطالعاتی آراء پیش کیں ، نیز قومی و معاشرتی حلقوں میں پولیٹیکل پارٹی کی ذمہ داریوں اور خدمات پر بھی بات کی گئی ، آخر میں سوال و جوابات کی نشست رکھی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.