بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کا جنرل باڈی اجلاس 12 نومبر کو عطاشاد ڈگری کالج تربت میں منعقد ہوا۔ جس میں ایاز بلوچ زونل صدر اور کیّا بلوچ جنرل سیکریٹری جبکہ سعود بلوچ پریس سیکریٹری منتخب ہوئے۔ نومنتخب زونل کابینہ سے جیئند بلوچ نے حلف لیا۔

رپورٹ: زونل پریس تربت، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کا جنرل باڈی اجلاس بروز جمعہ 12 نومبر

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کا عطاء شاد ڈگری کالج یونٹ کے زیراہتمام ‘طلباء سیاست اور بی ایس او’ کے موضع پر اسٹڈی سرکل منعقد ہوا جس پر مرکزی سینئر جوائنٹ سیکریٹری جیئند بلوچ نے لیڈ آف دی جبکہ اجلاس کی کاروائی یونٹ سیکریٹری صدیر ولی بلوچ نے چلائی۔

رپورٹ: عطاء شاد یونٹ، تربت زون، بی ایس او عطاء شاد ڈگری کالج تربت یونٹ کے سٹڈی سرکل سے جیئند

Read more

تربت زون: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، جامعہ تربت یونٹ کے زیراہتمام بدھ کے روز “بلوچ قومی تحریک و عہدِ حاضر” کے موضوع پر اسٹڈی سرکل منعقد کیا گیا جس پر مرکزی سینئیر جوائنٹ سیکریٹری جیئند بلوچ نے لیڈ آف دی جبکہ سرکل کی کاروائی یونٹ سیکریٹری قادر بخش بلوچ نے چلائی۔

رپورٹ: جامعہ تربت یونٹ، بی ایس او جامعہ تربت یونیورسٹی کا اسٹڈی سرکل بمورخہ 10 نومبر بروز بدھ ‘بلوچ قومی

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کے آرگنائزر عقیل جلال کی زیرصدارت مکران میڈیکل کالج یونٹ کا اجلاس منعقد، یونٹ باڈی تشکیل دی گئی جسکے مطابق نادر بلوچ یونٹ سیکریٹری جبکہ عزیز بلوچ ڈپٹی یونٹ سیکریٹری منتخب ہوئے۔

رپورٹ: تربت زون، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کے مکران میڈیکل کالج کا یونٹ باڈی اجلاس زونل

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کے آرگنائزر عقیل جلال کی زیر صدارت تربت یونیورسٹی کا یونٹ باڈی اجلاس میں منعقد ہوا اور تربت یونیورسٹی کی یونٹ تشکیل دی گئی۔ جسکے مطابق قادر بخش بلوچ یونٹ سیکریٹری جبکہ کیّا بلوچ ڈپٹی یونٹ سیکریٹری منتخب ہوئے۔

رپورٹ: تربت زون، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کے جامعہ تربت کا یونٹ باڈی اجلاس زونل آرگنائزر

Read more