بی ایس او کی جانب سے لوامز وڈھ کیمپس میں بامسار لٹریچرز کے نام سے بک اسٹال کا انعقاد

رپورٹ : پریس سیکریٹری بی ایس او خضدار زون

لسبیلہ یونيورسٹی آف ایگریکلچر واٹر میرین اینڈ ساٸنسز ( لوامز) وڈھ کیمپس میں فیٸرویل اور ویلکم پارٹی تقریب کے موقع پر بلوچ اسٹوٹنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے بامسار لٹریچرز کے نام سے بُک اسٹال کا انقعاد کیا گیا۔
جس میں تنظیم کے مرکزی آرگن ”بامسار “اور دیگر ساٸنسی، سیاسی و ادبی کتابیں رکھی گٸیں۔اس موقع پر تنظیمی ساتھیوں نے تنظیم کے مرکزی آرگن ” بامسار “ کو اساتذہ کرام و طلبا بھی کو پیش کیا۔

تعلیمی اداروں اور سماجی حلقوں میں کتاب کلچر کو فروغ دینے کے لیے بی ایس او مزید ایسے بُک اسٹال لگانے کا عزم رکھتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.