بی ایس او شال زون کا سینیٸر باڈی اجلاس، آرگناٸزنگ باڈی تشکیل دے دی گٸی۔

رپورٹ: پریس سیکریٹری شال زون

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(شال زون) کی طرف سے 4 اپریل بروز سوموار سنئیر باڈی اجلاس طلب کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چئیرمین چنگیز بلوچ نے کی اور اجلاس کی کاروائی کامریڈ حکمت کمبر نے چلائی۔
اجلاس میں مختلف ایجنڈاز زیر بحث لاتے ہوٸے گزشتہ عرصے میں شال زون کی کارکردگی پر تفصیلی بحث کی گئی۔

اجلاس کے باہمی مشاورت کے بعد تنظیمی ساتھیوں
نے متفقہ طور پر پانچ رکنی زونل آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئ اور مندرجہ ذیل تنظیمی ساتھیوں کو ذمہ داریاں سونپی گئی۔
حکمت کمبر (زونل آرگنائزر)
بلاول بلوچ ( ڈپٹی زونل آرگنائزر)
رحمان بلوچ (زونل پریس سیکرٹری)
زرناز بلوچ ( زونل آگنائرنگ کمیٹی ممبر )
نوشین بلوچ ( زونل آگنائرنگ کمیٹی ممبر )
اجلاس کا اختتام مرکزی چیئرمین چنگیز بلوچ کے اختتامی کلمات سے ہوا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.