بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، بلوچستان یوتھ فورم اور سیوو آور سکول کے زیراہتمام 17 ستمبر کو مستونگ میں “عورت اور ہمارے سماج” کے موضوع پر ایک آرٹ نمائش اور مقابلہ منعقد کیا جائے گا جوکہ شہید شاہینہ شاہین کے نام سے منسوب ہوگی۔ فن سے دلچسپی رکھنے والے تمام افراد سے شرکت کی اپیل ہے

شال بلوچستان میں فن کی ترویج اور نئے ابھرنے والے فنکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے مستونگ میں پہلی مرتبہ آرٹ

Read more