آل بلوچستان ایمپلائیز اینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کے مطالبات جائز اور انکے بنیادی حق ہیں۔ محنتکشوں کی عظیم جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ یہ تحریک استحصالی قوتوں کیخلاف جدوجہد کا عظیم معرکہ ہے۔ مکمل حمایت کرتے ہیں۔ بی ایس او
مرکزی ترجمان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ مرکزی پریس ریلیز کے مطابق کہا
Read more