کراچی: بلوچ طلبہ تنظیموں نے ‘بلوچ اسٹوڈنٹس سالیڑیرٹی کمیٹی’ کے بینر تلے میڈیکل انٹری ٹیسٹ اسٹوڈنٹس کی حمایت میں 23 ستمبر کو کراچی میں احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کر دیا۔ پی ایم سی کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ۔ بی ایس ایس سی
پاکستان میڈیکل کمیشن کے خلاف سراپا احتجاج میڈیکل انٹری ٹیسٹ اسٹوڈنٹس کمیٹی کے احتجاجی مظاہرے کی حمایت میں کراچی سے
Read more