بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیرصدارت چیئرمین ظریف رند منعقد ہوا۔ تنظیمی امور اور کونسل سیشن کے ایجنڈے خصوصی طور پر زیر بحث رہے اور کونسلران کے چھناؤ کیساتھ سیشن کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی۔
رپورٹ؛ مرکزی ترجمان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس 23 نومبر کو شال میں مرکزی
Read more