پاکستان میڈیکل کمیشن کا بلوچستان کے نئے میڈیکل کالجز کے اسٹوڈنٹس کو اسپیشل امتحان کے ایک اور مرحلے سے گزارنے کے بعد رجسٹریشن کنفرم کرنے کی نوٹیفکیشن کو مسترد کرتے ہیں۔ میڈیکل اسٹوڈنٹس تین سال سے کلاسز لے رہے ہیں، نت نئے ہتھکنڈوں سے انکی زندگیاں تباہ ہونے نہیں دینگے۔ بی ایس او
پریس ریلیز: مرکزی ترجمان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میڈیکل کمیشن نے بلوچستان کے تین نئے میڈیکل کالجزز کے متعلق نوٹیفکیشن جاری
Read more