بی ایس او؛ نیشنل اسکول کا پہلا روز، سیاسی و سماجی نظاموں کا ارتقاء، محکوم اقوام اور بلوچ قومی جدوجہد کے دو سیشن کے علاوہ لکھائی کے مشق پر ورکشاپ کا انعقاد بھی ہوا۔
رپورٹ: مرکزی ترجمان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا دو روزہ کیڈربیسڈ نیشنل اسکول شال کے مقام پر منعقد
Read more