بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پنجگور زون کا سینئر باڈی اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی و بین الاقوامی تناظر، تنظیمی امور، تنقید برائے تعمیر اور آئندہ کے لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے اور زونل حکمت عملی طے کیا گیا۔
رپورٹ: بی ایس او، پنجگور زون بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پنجگور زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت چاکر بلوچ منعقد
Read more