کوئٹہ: پاکستان میڈیکل کمیشن کے خلاف دھرنے پر بیٹھے پرامن طلباء پر پولیس کا حملہ، لاٹھی چارج کیساتھ طلبہ پر شیلنگ کی اور درجنوں طلباء کو گرفتار کر لیا ہے۔ جسکی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور طلباء کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بی ایس او

مرکزی ترجمان، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہیکہ پاکستان میڈیکل کمیشن کے

Read more

پاکستان میڈیکل کمیشن کے خلاف اور میڈیکل کے طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کراچی پریس کلب کے باہر بلوچ طلبہ تنظیموں نے ‘بلوچ اسٹوڈنٹس سالیڑیرٹی کمیٹی’ کے بینر تلے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔

رپورٹ: (سازین بلوچ، بی ایس او) بلوچ طلبہ تنظیموں نے پاکستان میڈیکل کمیشن کی رواں سال منعقد کردہ آن لائن

Read more