بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اوتھل زون کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی اسکول کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین ظریف رند اور مرکزی کمیٹی کے رکن فرید مینگل نے تنظیم سازی اور سیاسی اصطلاحات کے سیشنز پر لیڈآف دی۔
رپورٹ: سنگت زکریا شاہوانی پریس سیکریٹری اوتھل زون۔ بی ایس او اوتھل زون کی جانب سے لسبیلہ یونیورسٹی آف واٹر
Read more