بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ کا آن لائن اجلاس زیر صدارت مرکزی چیرمین ظریف رند منعقد ہوا, ملکی و بین الاقوامی تناظر سمیت تنظیمی امور کے ایجنڈے زیر بحث رہے اور آئیندہ آن لائن سرکل, ویبنار, لیکچر پروگرام اور آن لائن کانفرنسز منعقد کرنے کے ساتھ تنظیمی ڈھانچوں کو مزید مضبوط کرنے کے فیصلے لیئے گئے

رپورٹ: مرکزی سیکریٹری اطلاعات, بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ کا اجلاس 7 مئی کو آن لائن

Read more