تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون، عطاءشاد ڈگری کالج کا یونٹ باڈی اجلاس منعقد، یونٹ تشکیل دیا گیا جسکے مطابق سدھیر ولی بلوچ یونٹ سیکریٹری جبکہ شمس بلوچ ڈپٹی یونٹ سیکریٹری منتخب ہوئے۔

تربت زون یونٹ باڈی اجلاس بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون، عطاء شاد ڈگری کالج کا یونٹ باڈی اجلاس زیر صدارت

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیرصدارت مرکزی چیئرمین ظریف رند منعقد ہوا۔ بی ایس او کی 54ویں تاسیس پر قومی کونسل سیشن منعقد کرنے کا فیصلہ لیا گیا جبکہ سیشن بنامِ ‘بی ایس او کے دفاع میں’ ہوگا جبکہ بائیسواں کونسل سیشن بیادِ شہید ھانی بلوچ منعقد کیا جائیگا۔ مرکزی ترجمان، بی ایس او

مرکزی ترجمان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس آنلائن زوم سپیس پر منعقد ہوا، جس

Read more

تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چئیرمین ظریف رند کا تربت میں تنظیمی دورہ، زونل ارکان سمیت یونیورسٹی اور میڈیکل کالج کے طلباء سے سیاسی نشستیں منعقد ہوئیں۔ ساتھیوں کو زونل جنرل باڈی منعقد کرنے اور قومی کونسل سیشن کے اہداف مکمل کرنے کی تاکید کی۔

رپورٹ: ممبر سنٹرل کمیٹی، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چئیرمین ظریف رند نے تنظیمی وزٹ کے موقع

Read more

حب شہر بلوچستان کا اہم صنعتی مرکز ہونے کے باوجود محرومیوں کا شکار ہے۔ پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں بھی معیار کا شدید فقدان ہے جبکہ فیسوں میں اضافہ اور مسائل مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ بی ایس او، حب زون

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، حب زون بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن حب زون کے ترجمان نے کہا ہیکہ حب بلوچستان کا اہم ترین

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون سائنس کالج یونٹ کا یونٹ باڈی اجلاس، سائنس کالج یونٹ تشکیل، حارث بلوچ یونٹ سیکریٹری جبکہ ثاقب بلوچ ڈپٹی یونٹ سیکریٹری منتخب ہوئے۔

رپورٹ: شال، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون (سائنس کالج یونٹ) کا یونٹ باڈی اجلاس زیر صدارت حسیب

Read more

عطا شاد ڈگری کالج تربت کے طلباء کو درپیش مسائل کے پیش نظر زیر تعلیم طلباء کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت سنگت یاور بلوچ عطا شاد ڈگری کالج تربت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈگری کالج کے مسائل زیر بحث لائے گئے اور ان مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے جامعہ حکمت عملی ترتیب دی گئی۔

رپورٹ: طلبہ ایکشن کمیٹی، ڈگری کالج تربت عطا شاد ڈگری کالج تربت کے طلباء کو درپیش مسائل کے پیش نظر

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کا سینئر باڈی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں قومی و عالمی تناظر کے ساتھ اہم تنظیمی امور کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔ جب کہ آئندہ کے لائحہ عمل میں اہم فیصلہ جات لیے گئے۔

رپورٹ: شال زون بی ایس او بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن شال زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت غلام رسول آزاد

Read more

کھرڑ بزدار بوائز ہائی اسکول کوہِ سلیمان کی تالہ بندی، اساتذہ اور اسٹاف کی غیر حاضری نئے نسل کی مستقبل کو داؤ پر لگا دینے کے مترادف ہے۔ بی ایس او، کوہِ سلیمان

بی ایس او، کوہِ سلیمان ریجن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کوہِ سلیمان ریجن کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں

Read more