شال: بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیش شال زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر غلام رسول منعقد ہوا جس کے مہمانِ خاص مرکزی کابینہ کے رُکن ظفر رند تھے جس میں زُونل رپورٹ، مُلکی و بین الاقوامی تناظر، تنظیمی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے جبکہ اجلاس کی کاروائی زونل جنرل سیکریٹری شیہک بلوچ نے چلائی۔
رپورٹ: زونل ترجمان، بی ایس او، شال زون بلوچ اسٹوڈنس آرگنائیزیشن شال زون کا سینئر باڈی اجلاس جامعہ بلوچستان زونل
Read more