پنجاب کے میڈیکل کالجز میں بلوچستان کے طلباء کی نشستیں ختم کرنا سراسر زیادتی ہے۔ بلوچستان کی 136 سے زائد نشستوں کو کم کرکہ 15 کر دیا گیا ہے جس سے سینکڑوں طلباء کے حقوق غصب ہوئے ہیں۔ بی ایس او
مرکزی ترجمان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی پریس ریلیز کے مطابق کہا گیا ہیکہ پاکستان میڈیکل کمیشن
Read more