شہید حیات بلوچ کی سفاکانہ قتل کے خلاف 22 اگست کو ہونے والے ملک گیر احتجاجوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ملک کے تمام ترقی پسند طلبہ تنظیموں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ بھی یکجہتی کا اظہار کریں۔ بی ایس او
مرکزی ترجمان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کہا ہیکہ
Read more