,بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کی جانب سے عطاء شاد ڈگری کالج میں ایک روزہ سیمینار بعنوان “بلوچ قومی تحریک میں طلبہ سیاست کا کردار” مرکزی چیئرمین چنگیز بلوچ کی زیرصدارت منعقد کیا گیا۔

بی ایس او تربت زون کی جانب سے ‘بلوچ قومی تحریک میں طلبا سیاست کا کردار’ کے موضوع پر سیمینار

Read more