موجودہ عہد کے ان تاریخی تبدیلیوں،انتشار و بد حواسی کی کیفیت میں بلوچ نوجوان منظم سیاسی عمل کا حصہ بن کر اپنے تاریخی ذمہ داریوں کو نبھائیں، بلوچ سماج کے سیاسی و شعوری اساس کے دفاع کی جدوجہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں ۔ بی, ایس, او وڈھ (زون).
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن وڈھ زون کی جانب سے چھ جنوری بروز جمعرات زیر صدارت زونل آرگنائزر ریاض عالم بلوچ سینیئر
Read more