یونیورسٹی لاء کالج کوئٹہ مسائل کا انبار بنا ہوا ہے۔ رہائش کیلئے ہاسٹل، ٹرانسپورٹ، لائبریری اور دیگر مسائل کے خلاف 22 اکتوبر کو کالج کے سٹوڈنٹس گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرینگے، بی ایس او طلباء کے شانہ بشانہ ہوگی۔
کوئٹہ: (پ۔ر) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ حمایتی بیان میں کہا ہیکہ لاء
Read more