کامیاب کونسل سیشن کے بعد بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مزید توانا و منظم ہو چکی ہے۔ تنظیم سازی کا عمل آہنی ڈسپلن و سائنسی نظریات کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ طلبہ حقوق کی جدوجہد فتحیاب ہوگی۔ مرکزی ترجمان، بی ایس او

مرکزی ترجمان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے حالات حاضرہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہیکہ

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن کے مرکزی  کمیٹی کا تعارفی اجلاس زیر صدارت مرکزی چیٸرمین چنگیز بلوچ منعقد ہوا. جس میں تعارفی نشست سمیت تنظیمی امور اور آٸندہ کا لاٸحہ عمل کے ایجنڈاز زیر بحث رہے۔

رپورٹ: مرکزی انفارمیشن سیکریٹری بلوچ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن کی مرکزی کمیٹی کا پہلا تعارفی اجلاس شال میں منعقد ہوا، جس کی

Read more