بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والی میڈیکل طالبات کی گرفتاری غاصب حکومت کی تعلیم دشمن پالیسی کا تسلسل ہے. غاصبوں کو شکست و ریخت کا منہ دیکھنا پڑیگا. بی ایس او
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے جاری کردہ مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہیکہ بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ
Read more