بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مستونگ زون کا تعارفی اجلاس منعقد ہوا۔ تعارفی اجلاس میں تعارفی نشست سمیت ملکی بین الاقوامی صورتحال، تنظیمی امور، تنقید برائے تعمیر اور آئندہ کا لائحہ عمل زیر بحث رہے۔
بی ایس او مستونگ زون کے تعارفی اجلاس گورنمنٹ ہائی سکول مستونگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں قومی و بین
Read more