بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نوشکی زون کا سینئیر باڈی اجلاس منعقد، زونل آرگنائزنگ باڈی مرکزی جوائنٹ سیکریٹری جیئند بلوچ کی موجودگی میں تشکیل دی گئی، جس کے مطابق فہیم بلوچ آرگنائزر ، جاوید بلوچ دپٹی آرگنائزر، زید بلوچ سیکریٹری اطلاعات جبکہ مبشر بلوچ اور خالد بلوچ آرگنائزنگ باڈی کے رکن منتخب ہوئے۔
رپورٹ: بی ایس او، نوشکی زون اجلاس کا آغاز شہداء بلوچستان کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی
Read more