جامعہ بلوچستان شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کا سینئر باڈی اجلاس منعقد، یونیورسٹی کے اندر طلبہ کے بڑھتے مسائل پر 16 اکتوبر بروز جمعہ 12 بجے کیمپس کے اندر احتجاج کرکہ چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا جائے گا۔ طلبہ سے بھرپور شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔ زونل ترجمان، بی ایس او
پریس ریلیز؛ شال زون، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کا سینئر باڈی اجلاس بمورخہ 14 اکتوبر کو
Read more