بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا دو روزہ مرکزی کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ کے زیرِ صدارت منعقد، سیکریٹری رپورٹ، عالمی و علاقائی تناظر، تنظیمی امور، تنقید برائے تعمیر، آئندہ کا لائحہ عمل سمیت دیگر ایجنڈے زیرِ بحث رہے۔
رپورٹ : سیکریٹری اطلاعات و نشریات بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کمیٹی کا دوسرا دو روزہ اجلاس
Read more