بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے 27 نومبر کو کوئٹہ میں ‘طلبہ طاقت بحالی مارچ’ کے سلسلے میں پمفلٹ جاری کر دیا۔

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے 27 نومبر کو کوئٹہ میں ‘طلبہ طاقت بحالی مارچ’ کے سلسلے میں پمفلٹ جاری کر دیا۔

تمام ترقی پسند طلبہ تنظیموں، متحرک نوجوانوں، اساتذہ، ادیب و دانشور، سیاسی و سماجی جہدکار، مزور کسان انجمن اور محنت کش عوام سے التماس ہیکہ وہ 27 نومبر کو میٹروپولیٹن پارک سے لیکر کوئٹہ پریس کلب تک طلباء کے مارچ میں شریک ہو کر طلبہ حقوق کے حصول کی جدوجہد کو توانا اور طاقتور کریں

#BSO

Leave a Reply

Your email address will not be published.