بی ایس او کراچی زون کا جافا گرلز فٹبال کلب لیاری کا تنظیمی دورہ, عورت مارچ میں شرکت کی دعوت دی اور ملکر گرلز فٹبالرز کے مسائل کو اجاگر کرنے کا عہد کیا گیا

کراچی زونل آرگناٸزر کامریڈ دروشم کی سربراہی میں بی ایس او کے وفد کی جافا گرلز فٹبال ٹیم سے ملاقات،

Read more

محنت کش خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں منعقد ہونے والے ‘عورت مارچ’ میں شریک ہو کر سماجی جبر کے شکار خواتین کی جدوجہد اور بیداری مہم کو توانا کرینگے. بی ایس او

رپورٹ: بی ایس او, کراچی زون آٹھ مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے مناسبت سے کراچی میں عورت مارچ

Read more