بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اسلام آباد زون کا اجلاس زیر صدارت مرکزی سیکریٹری جنرل چنگیز بلوچ منعقد ہوا، زونل ورکنگ باڈی تشکیل دی گئی اور 27 نومبر کو اسلام آباد میں سٹوڈنٹس مارچ میں شرکت کیلئے حکمت عملی تربیت دی گئی۔

نیوز: اسلام آباد زون, بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکریٹری جنرل چنگیز بلوچ کی زیرصدارت اسلام آباد

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، شال زون کا اجلاس جامعہ بلوچستان میں منعقد ہوا۔ 27 نومبر کو ‘طلبہ طاقت بحالی مارچ” کی حکمت عملی اور زمہ داریوں کا تعین کیا گیا جبکہ یکم دسمبر کو زونل جنرل باڈی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ بھی لیا گیا۔

رپورٹ: رضوانہ بلوچ، انفارمیشن سیکریٹری شال زون، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کا زونل اجلاس جامعہ بلوچستان

Read more

ڈگری کالج خاران میں سیکنڈ ایئر کے طلباء کو بلاجواز کالج سے فارغ کرنا بلوچستان میں جاری تعلیم دشمنیوں کی عکاسی کرتا ہے۔ پرنسپل ڈگری کالج خاران طلباء کے داخلوں کی منسوخی کا فیصلہ واپس لے، بصورت دیگر سخت ردِعمل کا سامنا ہوگا۔ بی ایس او

مرکزی ترجمان: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں سیکنڈ ایئر کے

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرمین ظریف رند منعقد ہوا جس میں ملکی و بین الاقوامی تناظر سمیت تنظیمی امور، سیکریٹری رپورٹ اور آئندہ کے لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔ جبکہ بی ایس او کے 53واں یومِ تاسیس پر کوئٹہ میں 27 نومبر کو ”طلبہ طاقت بحالی مارچ” کرنے اور تنظیم کے مرکزی آرگن ‘بامسار’ کے فوری اجراء کے اہم فیصلہ جات طے پائے۔

پریس ریلیز: مرکزی سیکریٹری اطلاعات و نشریات، اورنگزیب بلوچ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے مرکزی پریس ریلیز جاری

Read more