شال: بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیش شال زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر غلام رسول منعقد ہوا جس کے مہمانِ خاص مرکزی کابینہ کے رُکن ظفر رند تھے جس میں زُونل رپورٹ، مُلکی و بین الاقوامی تناظر، تنظیمی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے جبکہ اجلاس کی کاروائی زونل جنرل سیکریٹری شیہک بلوچ نے چلائی۔

رپورٹ: زونل ترجمان، بی ایس او، شال زون بلوچ اسٹوڈنس آرگنائیزیشن شال زون کا سینئر باڈی اجلاس جامعہ بلوچستان زونل

Read more

لسبیلہ یونیورسٹی: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اتھل زون کا اجلاس منعقد، تعارفی نشست، بلوچ سیاسی تاریخ، بی ایس او، موجودہ تناظر پر سیر حاصل گفتگو کی گئی اور آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔

رپورٹ: بی ایس او، اتھل زون بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، اتھل زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت سنگت نعمان شاہوانی

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مستونگ زون کا اجلاس منعقد ہوا۔ پانچ رکنی آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی۔ جبکہ مستونگ زون نے طلبہ طاقت بحالی مارچ میں بھرپور شرکت کیلئے تیاریاں تیز کرنے کا اعادہ کیا

رپورٹ: مستونگ زون، بی ایس او آج 16 نومبر بروز سوموار کو بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (مستونگ زون) کا زونل باڈی

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، شال زون کا اجلاس جامعہ بلوچستان میں منعقد ہوا۔ 27 نومبر کو ‘طلبہ طاقت بحالی مارچ” کی حکمت عملی اور زمہ داریوں کا تعین کیا گیا جبکہ یکم دسمبر کو زونل جنرل باڈی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ بھی لیا گیا۔

رپورٹ: رضوانہ بلوچ، انفارمیشن سیکریٹری شال زون، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کا زونل اجلاس جامعہ بلوچستان

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (شال زون) کا اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر حسیب بلوچ منعقد ہوا۔ تناظر، تنظیمی امور اور آئیندہ کے لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے

رضوانہ بلوچ، پریس سیکریٹری شال زون بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (شال زون) کے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت زونل آرگنائزر

Read more