بلوچستان یونیورسٹی گرلز ہاسٹل کے وارڈن نے راتوں رات ہاسٹل خالی کرنے کا آمرانہ حکم جاری کرکہ بلوچستان کی بچیوں پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کی اپنی مکروہ پالیسی کو عیاں کر دیا ہے۔ ہاسٹل بندش قطعی طور قبول نہیں۔ نوٹس مسترد کرتے ہیں۔ بی ایس او
مرکزی ترجمان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہیکہ جامعہ
Read more