بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ بلوچستان یونٹ نے آج بروز پیر ” عصر حاضر اور طلباء سیاست” کے موضوع پر ایک اسٹڈی سرکل منعقد کیا۔ جس میں بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری جنرل چنگیز بلوچ نے لیڈ آف دی اور کاروائی حکمت قمبر نے چلائی۔

رپورٹ: بی ایس او جامعہ بلوچستان یونٹ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ بلوچستان یونٹ کی جانب سے آج بمورخہ 11 اکتوبر

Read more

کوئٹہ؛ پاکستان میڈیکل کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے گرفتار رہنماؤں سے پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کی ملاقات، ساتھیوں کو ضمانت لینے کا مشورہ دیا، جسے اسیران نے مسترد کر دیا۔ طلباء کا ایف آئی آر ختم کرنے کا مطالبہ، پیر سے جیل کے اندر بھوک ہڑتال تا دمِ مرگ کا اعلان۔

کوئٹہ( پریس ریلیز) پاکستان میڈیکل کمیشن نے سال 2021 میں جو آنلائن میڈیکل انٹری ٹسٹ منعقد کرائے اس میں بے

Read more

کوئٹہ میں طلباء کے احتجاج پر پولیس کی لاٹھی چارج، تشدد اور درجنوں طلبہ کی گرفتاریوں کے خلاف تربت پریس کلب کے باہر 25 ستمبر بروزِ ہفتہ صبح 11 بجے بی ایس او اور بی ایس او پجار کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جائیگا۔ سیاسی و سماجی کارکنان سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

اعلامیہ پاکستان میڈیکل کمیشن کے خلاف کوئٹہ میں دھرنے پر بیٹھے پرامن طلباء پر پولیس نے گزشتہ شب حملہ کرکہ

Read more

کوئٹہ: پاکستان میڈیکل کمیشن کے خلاف دھرنے پر بیٹھے پرامن طلباء پر پولیس کا حملہ، لاٹھی چارج کیساتھ طلبہ پر شیلنگ کی اور درجنوں طلباء کو گرفتار کر لیا ہے۔ جسکی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور طلباء کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بی ایس او

مرکزی ترجمان، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہیکہ پاکستان میڈیکل کمیشن کے

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن خاران زون کی جانب سے بامسار کی تحریر “بی ایس او کا مقدمہ” کے موضوع پر اسٹڈی سرکل منعقد ہوا جس میں سنگت بالاچ آجو نے لیڈ آف دی جبکہ ڈپٹی آرگنائزر سہیل بلوچ نے کاروائی چلائی۔

رپورٹ: بی ایس او، خاران زون بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن خاران زون کی جانب سے آج مرکزی آرگن بامسار کی تحریر

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن 23 ستمبر کو انٹری ٹیسٹ اسٹوڈنٹس کمیٹی کے زیر اہتمام ہونے والے گرینڈ ریلی کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے اور احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائی جائینگی۔ مرکزی ترجمان

مرکزی ترجمان، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کہا ہیکہ

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رکن مرکزی کمیٹی فرید مینگل نے لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اتھل کا دو روزہ تنظیمی دورہ کیا۔ طلباء سے مختلف سیاسی نشستیں کیں اور اتھل زون کا آرگنائزنگ باڈی تشکیل دیا۔

رپورٹ: بی ایس او، اتھل زون بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی کمیٹی کے رکن فرید مینگل نے اتھل زون کا

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کا آل پارٹیز کیچ کے زیر اہتمام منعقدہ اجلاس میں شرکت، آل پارٹیز کیچ نے طلباء تنظیموں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کیلئے میٹنگ طلب کیا تھا جس میں کیچ کی سیاسی جماعتوں کے علاوہ طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، تربت زون آل پارٹیز کیچ کے کنوینئر مشکور انور بلوچ کی زیرصدار اتوار کے روز سرکٹ ہاؤس

Read more