شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، شال زون کا سینئر باڈی اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی سرکلر، زونل رپورٹ اور تنظیمی امور کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔ جبکہ آئیندہ کے لائحہ عمل میں زونل سطح کے اہم فیصلے لیئے گئے۔ پریس سیکریٹری، شال

رپورٹ: زونل پریس سیکرٹری شال، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن شال زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت مرکزی

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کی جانب سے میڈیکل کے مظاہرین طلباء کے حق میں یکجہتی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور طلباء پر کوئٹہ پولیس کی تشددانہ رویہ کی پرزور الفاظ میں مذمت کی گئی، جبکہ انٹری ٹسٹ دوبارہ منعقد کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

رپورٹ: پریس سیکرٹری، تربت زون، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کی جانب سے آج بروز جمعہ تربت

Read more

پی ایم سی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلباء پر کوئٹہ پولیس کی لاٹھی چارج اور گرفتاریوں کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور طلباء کے ساتھ یکجہتی کیلئے 10 ستمبر کو تربت میں احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کرتے ہیں۔ بی ایس او، تربت زون

ترجمان، بی ایس او تربت زون بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کے ترجمان نے اپنے مذمتی بیان میں کہا ہیکہ

Read more

کوئٹہ: پاکستان میڈیکل کمیشن کی منعقد کردہ میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلباء پر کوئٹہ پولیس نے لاٹھی چارج کرکہ انہیں گرفتار کر لیا ہے، جسکی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور طلباء کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بی ایس او

پاکستان میڈیکل کمیشن کی منعقد کردہ میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلباء پر

Read more

غازی نورا مینگل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نومبر میں “غازی نورا مینگل کانفرنس” کا انعقاد کیا جاٸے گا۔ بی ایس او، خضدار زون

ترجمان، بی ایس او، خضدار زون بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن خضدار زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ مڑدِ جہلاوان غازی

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اتھل زون کا سینئر باڈی اجلاس لومز یونیورسٹی میں منعقد ہوا، آئیندہ، ہفتہ وار سٹڈی سرکل منعقد کرنے کا ٹاسک لیا گیا۔

رپورٹ: ترجمان اتھل زون، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اوتھل زون کی جانب سے لومز یونیورسٹی میں جمعہ کے

Read more

تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی و بین الاقوامی تناظر سمیت تنظیمی امور کے ایجنڈے زیر بحث رہے اور تنظیمی اہداف پر سیر گفتگو کے بعد زونل حکمت عملی مرتب کی گئی۔

رپورٹ: پریس سیکریٹری تربت زون، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تربت زون کا سینئر باڈی اجلاس بروز اتوار 22

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن خضدار زون کے زیر اہتمام ریجنل اسکول منعقد کیا گیا جسمیں قومی تناظر، انقلابی تحاریک، اور مختلف سیاسی و سماجی نظریات کو زیرِ بحث لایا گیا۔

رپورٹ: پریس سیکریٹری خضدار زون بلوچ اسٹوڈنٹس آرگناٸزیشن خضدار زون کے زیر اہتمام کیڈر سازی کے تسلسل کو برقرار رکھتے

Read more

مستونگ: بی ایس او، مستونگ زون کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملکی و بین الاقوامی تناظر سمیت تنظیمی امور ڈسکس ہوئے اور تنظیم کو فعال و منظم کرنے کی حکمت عملی مرتب کی گئی۔

رپورٹ: پریس سیکریٹری، بی ایس او مستونگ زون بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مستونگ زون کا سنئیر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل

Read more

بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن شال زون کی جانب سے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی سیکریٹری جنرل چنگیز بلوچ اور مرکزی انفارمیشن سیکریٹری اورنگزیب بلوچ نے ممبران کو تحریر لکھنے کی ترغیب و تربیت دی۔

رپورٹ: زونل ترجمان بی ایس او شال زون بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن شال زون نے آج پندرہ اگست بروز اتوار ورکشاپ

Read more