شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، شال زون کا سینئر باڈی اجلاس منعقد ہوا جس میں مرکزی سرکلر، زونل رپورٹ اور تنظیمی امور کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔ جبکہ آئیندہ کے لائحہ عمل میں زونل سطح کے اہم فیصلے لیئے گئے۔ پریس سیکریٹری، شال

رپورٹ: زونل پریس سیکرٹری شال، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن شال زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت مرکزی

Read more

جامعہ بلوچستان مسائل کا آماجگاہ بن چکی ہے، انتظامی امور بے ترتیب وبدنظمی کا شکار ہیں، کینٹین میں غیرمعیاری خوراک کی فراہمی کیساتھ طے شدہ ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ مطالبہ کرتے ہیں کہ طلباء کی زندگیوں کیساتھ کھلواڑ بند کیا جائے۔ ترجمان، بی ایس او، شال زون

پریس ریلیز؛ شال زون، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (شال زون) کے انفارمیشن سیکریٹری نے اپنے بیان میں کہا

Read more

بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیش شال زون کا سینئر باڈی اجلاس جامعہ بلوجستان میں زونل صدر غلام رسول آزاد کی زیر صدارت منعقد ہوا جسکے مہمان خاص مرکزی سیکرٹری جنرل چنگیز بلوچ تھے جس میں زونل ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی، جبکہ اجلاس کی کاروائی زُونل جنرل سیکرٹری شیہک بلوچ نے چلائی۔

رپورٹ : پریس سیکریٹری، بی ایس او شال زون بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن شال زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ بلوچستان یونٹ کی طرف سے”کُرد قومی تحریک” کے موضوع پر اسٹڈی سرکل کا انعقاد ہوا جس میں مرکزی انفارمیشن سیکرٹری اورنگزیب بلوچ نے لیڈ آف دی۔

رپورٹ: بی ایس او شال زون، جامعہ بلوچستان یونٹ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ بلوچستان یونٹ کی جانب سے آج بروز

Read more

شال: بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیش شال زون کا سینئر باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر غلام رسول منعقد ہوا جس کے مہمانِ خاص مرکزی کابینہ کے رُکن ظفر رند تھے جس میں زُونل رپورٹ، مُلکی و بین الاقوامی تناظر، تنظیمی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے جبکہ اجلاس کی کاروائی زونل جنرل سیکریٹری شیہک بلوچ نے چلائی۔

رپورٹ: زونل ترجمان، بی ایس او، شال زون بلوچ اسٹوڈنس آرگنائیزیشن شال زون کا سینئر باڈی اجلاس جامعہ بلوچستان زونل

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کی ورکنگ باڈی کا اجلاس منعقد، سیاسی تناظر، تنظیمی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔ اور نئے تنظیمی اہداف متعین کیئے گئے۔

رپورٹ: ترجمان، شال زون بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن شال زون کی ورکنگ باڈی کا اجلاس زیرِصدارت زونل صدر غلام رسول بلوچ

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کا جنرل باڈی اجلاس منعقد، زونل انتخابات میں غلام رسول بلوچ صدر، شیہک بلوچ جنرل سکریٹری جبکہ حسیب بلوچ پریس سیکریٹری منتخب ہوگئے۔ دیگر کابینہ ارکان میں ثناء آجو، جیہند بلوچ، ظاہر لال اور مقصود بلوچ شامل ہیں

رپورٹ: شال زون، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنس آرگنائزیشن شال زون کا جنرل باڈی اجلاس شال بمورخہ 15 اپریل بروز

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون جامعہ بلوچستان یونٹ کے زیر اہتمام ایک اسٹڈی سرکل کا انعقاد بعنوان “سیاست اور سیاسی رویہ” رکھا گیا جس میں بانک سازین بلوچ نے لیڈ آف دی اور باقی ساتھیوں نے کنٹریبیوشنز کیئے

رپورٹ: بی ایس او جامعہ بلوچستان یونٹ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ بلوچستان یونٹ کی جانب سے آج 10 اپریل کو”

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ بلوچستان یونٹ کی جانب سے” انگریز سامراج کی آمد، بلوچستان پر قبضہ اور تقیسم کرو اور حکومت کرو کی پالیسی” پر ایک اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں حکمت کمبر نے لیڈ آف دی جبکہ سرکل کی کاروائی زرناز بلوچ نے چلائی۔

رپورٹ: بی ایس او شال زون، جامعہ بلوچستان یونٹ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن جامعہ بلوچستان یونٹ کی جانب سے آج 2

Read more

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، شال زون، جامعہ بلوچستان یونٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ یونٹ رپورٹ، سیاسی تناظر اور آئیندہ کے لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے اور اہم اہداف متعین کیئے گئے۔

رپورٹ: جامعہ بلوچستان یونٹ، بی ایس او بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، شال زون(یو او بی یونٹ) یونٹ کا اجلاس زیر صدارت

Read more